موت کے متعلق شاعری کرنا نیا نہیں۔ پنجابی شاعر شیو کمار بٹالوی کی شاعری میں جابجا موت کو آوازیں ہیں۔ ان کا انتقال بھی جوانی میں ہی ہوگیا۔ مقصد کہنے کا یہ تھا کہ کسی ایک پہلو میں کشش محسوس کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ شاعر اس کو کر کے ہی دیکھے۔ یوں بھی جمالیاتی حس لطافت سے بھی لوگ حظ اٹھا لیتے ہیں جو...