آج طبیعت کچھ زیادہ خراب ہے ذیابیطس کی وجہ سے کمزوری جوڑوں اور پٹھوں کا درد ناقابل برداشت ہو گیا نیٹ پر تلاش کرنے سے یہ تحریر ملی۔ سوچا یہاں شئیر کرتے ہیں ہو سکتا ہے کوئی اچھا مشورہمل جائے
ذیابیطس اسباب علامات و علاج
ذیابیطس
ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے اس بیماری میں خون میں...