یقیناً وہی جاننا چاہ رہے ہیں لیکن میں نے ان کی بات کے جواب میں نہیں کہا میں نے اپنی بات کی تھی۔ ویسے مجھے تو مچھلی دیکھ کر اس کا نام نسل نہیں پتا چلتی۔ یہ معلوم کرنا کہ میٹھے پانی کی ہے یا کھارے پانی بہت دور کی بات ہے۔ مچھلی فروش کی زبان پر ہی بھروسہ کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے ہاں ٹھیلوں اور ریڑھیوں پر...