چین کے مجسمہ جنگ نے امریکہ کے مجسمہ آزادی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
چین نے ایک ہزار تین سو بیس ٹن وزنی اور اٹھاون میٹر اونچے مجسمے کی رونمائی کی ہے جو امریکہ کے مجسمہ آزادی سے بارہ میٹر بلند ہے۔
جنگ کے دیوتا کے نام سے مشہور یہ مجسمہ در اصل قدیم چین کے ہان شاہی سلسلہ کے سپہ سالار گوآن یو کا مجسمہ ہے...