نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ تو سوال ہی نہیں کہ مرزا غلام احمد نبی ہیں یا نہیں سوال تو شاید یہ تھا کہ نبی آنے یا نا آنے کی کوئی دلیل دیں
  2. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جسے آپ انتشار فرمارہے ہیں وہ تو خیر پہلے سے ہی تھا
  3. خالد محمود چوہدری

    غور وفکر

    ویسے ایک معصومانہ (جاہلانا) سوال ہے کہ پنڈت صاحب نے اسے مذکر کیوں ”باندھا“
  4. خالد محمود چوہدری

    میرا مسئلہ

    جزاک اللہ خیر۔ ابھی تو موبائل پر ہوں جب کمپیوٹر آن کروں گا تو دیکھوں گا ۔شکریہ
  5. خالد محمود چوہدری

    میرا مسئلہ

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر /لیپ ٹاپ پر اردو محفل میں انگریزی نہیں لکھ سکتا اگر زبان (کیبورڈ کی) انگریزی منتخب کرتا ہوں تو کچھ بھی ٹائپ نہیں کر سکتا۔ اردو کے درمیان اگر کوئی انگریزی زبان کا لفظ یا جملہ لکھنا ہو تو ورڈ وغیرہ میں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ سے کام چلانا پڑتا ہے۔
  6. خالد محمود چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کسی جگہ کا نام ہے شاید
  7. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    وہ تو بھاگ گیا شاید
  8. خالد محمود چوہدری

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    جی بالکل بیحد بیہودہ لکھنا تھا
  9. خالد محمود چوہدری

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    آج کل یو ٹیوب پر بیحد بیہودہ عنوان والی ویڈیوز کی بھر مار اسی لئے ہے؟
  10. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہوئی نا بات۔ و علیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ
  11. خالد محمود چوہدری

    برائے اصلاح

    کشتیاں بہتی تو ہیں ہی۔ محاورہ شایدجلانے کا ہے۔
  12. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین بھائی آپ کی تو ہم سب بہت عزت کرتے ہیں
  13. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ یار واہ کرے کوئی بھرے کوئی
  14. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئی بھینس پانی میں
  15. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں جناب۔ کچھ اور بھی چلائیے
  16. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھئی یہاں تو تعلیم بالغاں چل رہی ہے
  17. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلم وجہ معاش؟
  18. خالد محمود چوہدری

    کلام ضیاء مجبوری

    مجھے زیادہ علم نہیں ہے ۔ایک بات ذہن میں آتی ہے کہ قرآن پاک میں آل نبی کے پیروکاروں کیلئے استعمال ہوا ہے جیسا کہ حضرت نوحؑ کے بیوی بچوں کے بجائے اُن کی کشتی میں سوار (ایمان لانے والے) آل کہلائے۔۔ آل محمدؐ = امت محمدؐ اللہ معاف کرے گر کوئی غلطی ہو گئی ہو
Top