زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
مطلب کہ آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ، اس شعر پہ لوگ آپ کے متعلق کیا رائے رکھتے ہوں۔ یہ بھی کسرِ نفسی ہی ہے، بلکہ اسے تو زبرِ نفسی ہونا چاہیے۔
محمد بلال اعظم
Post #69
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
پرچہ حاضر کیا جائے۔
محمد بلال اعظم
Post #68
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
میں انٹر پاس ہوں۔:D
محمد بلال اعظم
Post #64
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
کسرِ نفسی کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی کہ اپنے ہی شعر کو معلوماتی کہہ رہے ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #63
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
انٹر ہم نے اپنی اکیڈمی سے ملحقہ باغ میں بیٹھ کے کیا تھا۔ ویسے بھی میری اکثر تُک بندیاں اُسی باغ کی یادگار ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #57
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
احمد بھائی، جس نے یہ لکھا ہو نا، وہ فیل نہیں ہوتا بلکہ ٹاپ کرتا ہے: مری دسترس میں بھی کچھ نہیں ، نہیں تیرے بس میں بھی کچھ نہیں میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں
محمد بلال اعظم
Post #54
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
آپ بھی داخلہ لے لیں احمد بھائی۔ ہمارے ٹیچر بہت اچھے اور اس ڈگری میں پڑے لکھے ہیں۔ افاقہ ہو گا۔
محمد بلال اعظم
Post #48
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
میں انٹر بھی کر چکا ہوں۔
محمد بلال اعظم
Post #46
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں
میرے خالو نے بھی مجھے دکھائی تھی۔ یہ حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی نہیں ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #22
نومبر 27، 2012
فورم:
تعلیم و تدریس
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
لگتا ہے افسوس میں بھی آپ کے ہوش و حواس قائم ہیں۔ سچی میں مجھے وشواس نہیں ہو رہا کہ آپ میں اتنی شکتی کہاں سے آئی۔
محمد بلال اعظم
Post #44
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
پھر میری بی ایس سی تو کروا دیں
محمد بلال اعظم
Post #41
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
مجھے لگتا ہےن کچ زیادہ ہی جانتے ہیں۔ تبھی دو دفعہ پوسٹ کر دی ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #39
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
سب سے پہلے میکسیکو کا ٹکٹ لے کے دیکھتے ہیں پھر میکسیکو کی گلیوں میں اسے ڈھونڈ کے دیکھتے ہیں
محمد بلال اعظم
Post #38
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
محب علوی بھائی حوصلہ رکھیں ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک نہیں ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #32
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
ارے واہ کیا بات کہی ہے انیس الرحمن بھائی، عسکری بھائی آپ لوگ خاص طور پہ اس سے استفادہ کریں۔
محمد بلال اعظم
Post #30
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
اب کریں غور
محمد بلال اعظم
Post #28
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
مروت والے کیسے؟ کہیں آپ نے گرائمر کی غلطی تو نہیں پکڑ لی؟
محمد بلال اعظم
Post #23
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
بول میری مچھلی، کتنا پانی
آپ کیوں ہم سے تنگ آ گئے ہیں؟
محمد بلال اعظم
Post #30
نومبر 27، 2012
فورم:
متفرقات
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
کتنے کنجوس ہو تم، شاید تمہیں سب سے زیادہ افسوس ہوا ہے۔۔ قُل پرسوں ہیں اور چنے آج بنوا لیے
محمد بلال اعظم
Post #20
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
مجھے کیسا افسوس؟ بس اتنا سا افسوس ہو رہا ہے کہ سنا تھا لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
محمد بلال اعظم
Post #19
نومبر 27، 2012
فورم:
آج کی خبر
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top