نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    صورت نہیں رہتی، کبھی سیرت نہیں رہتی - زاہدہ رئیس راجی

    اک پل کی ہتھیلی سے تمہیں کچھ نہ ملے گا پتھر کو گہر بننے میں ، سو سال لگے ہیں (زاہدہ رئیس راجی)
  2. محمد بلال اعظم

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    چلیں جی تدوین کر دیتے ہیں۔ امریکہ میں اپنے ابن سعید بھائی بھی اردو ہی بولتے ہیں۔ اور جیسے جیسے پتہ لگتا جائے گا، میں بتاتا جاؤں گا۔ پاکستان اور ہندوستان والے اس آفر سے مستثنیٰ ہیں۔:D
  3. محمد بلال اعظم

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    اردو محفل میں خوش آمدید
  4. محمد بلال اعظم

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    افریقہ میں تو اپنے فاتح بھائی بھی اردو بولتے ہیں۔ فن لینڈ میں اپنے قیصرانی بھائی اردو بولتے ہیں۔ آئر لینڈ میں شاید تعبیر صاحبہ بھی اردو بولتی ہیں اور شاید مقدس آپی بھی اردو ہی بولتی ہیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    جیسی آپ کی مرضی۔
  6. محمد بلال اعظم

    دو مطلع

    تقطیع بحر ھزج میں کی ہے۔ مفعول/ مفاعیل/ مفاعیل/فعولان اس شہر/ مِ آدی کے/ نظر آتِ/ ہِ آثار شاید ک/سِ مزدور/ کِ محنت گ/ئی بیکار اور مفعول/ مفاعیل/ مفاعیل/فعولن سوکا ہُ/ وَ جنگل ہُ/ مجے آگ/ لگا دو ار پر ک /سِ دریا مِ/ مری راک/ بہا دو
  7. محمد بلال اعظم

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    نہیں۔ آپ ہی بتا دیں۔ اگر نہیں بتانا تو پھر یہ چاکلیٹ کھائیں انعام کے طور پہ اور یہ لیں ہاٹ چاکلیٹ
  8. محمد بلال اعظم

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ واقعی شاعر ہیں لیکن آپ اپنے آپ پہ کیوں ہنس رہے ہیں؟

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ واقعی شاعر ہیں لیکن آپ اپنے آپ پہ کیوں ہنس رہے ہیں؟
  9. محمد بلال اعظم

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    اب بتائیے مقدس آپی
  10. محمد بلال اعظم

    تعارف اسلامُ علیکم

    خوش آمدید :)
  11. محمد بلال اعظم

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    کیا انعام چاہیے آپ کو؟
  12. محمد بلال اعظم

    تعارف انیس الرحمن

    اچھا تو پھر آپ اس بارے میں ہمارے اُن سیاستدان کو بھی لے سکتے ہیں، جو کہتے رہتے ہیں 73ء کے آئین کے تناظر میں۔
  13. محمد بلال اعظم

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    واہ رے واہ میں نے سوچا تھا کہ شاید کوئی پھنس ہی جائے اور کسی کو نہ معلوم ہو۔ لیکن آپ نے تو بتا دیا۔
  14. محمد بلال اعظم

    تعارف انیس الرحمن

    ایسا ویسا کیسا کہا ہے؟
  15. محمد بلال اعظم

    دو مطلع

    دو مطلعے برائے اصلاح اس شہر میں آندھی کے نظر آتے ہیں آثار شاید کسی مزدور کی محنت گئی بیکار اور سوکھا ہوا جنگل ہوں، مجھے آگ لگا دو اور پھر کسی دریا میں مری راکھ بہا دو استادِ مترم الف عین صاحب مزمل شیخ بسمل بھائی شاہد شاہنواز بھائی محمداحمد بھائی
  16. محمد بلال اعظم

    تعارف انیس الرحمن

    انیس بھائی ایسا نہیں کہتے کسی کو۔
  17. محمد بلال اعظم

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    تکا لگائیں کہ میں کیا کر رہا ہوں اس وقت۔
  18. محمد بلال اعظم

    اوراق زندگی - میرا بلاگ

    زبردست نین بھائی۔ میرے حساب سے تو بلاگ اب بہت اچھا اور پیارا لگ رہا ہے۔ وہ کہتے ہیں نا کہ سادگی میں حسن ہوتا ہے۔ تو بس، آپ کا بلاگ بھی سادہ اور بیحد خوبصورت لگ رہا ہے اب۔
  19. محمد بلال اعظم

    تعارف انیس الرحمن

    سوری مذاق کر رہا تھا۔ اور اب اچھی باجیوں کی طرح مولانا ابوالکلام آزاد کی اس بات پہ عمل کریں مولانا ابو الکلام آزاد فرماتے ہیں اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے ، تو یقین کیجئے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا ہے ۔
Top