نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    شاعر بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
  2. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    کر سکتے ہیں آپ کسی کام کا بتائیں تو سہی۔
  3. محمد بلال اعظم

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے
  4. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    کونسی بات؟
  5. محمد بلال اعظم

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جناب غزل تو احمد فراز ہی کی ہے، انہوں نے ایک مشاعرہ میں پڑھی بھی ہے۔ لیکن اتنا بتا دیں کہ یہ ہے کس کتاب میں؟
  6. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    نہیں۔ فراز کو 30 سال بعد پتہ چلا کہ اُس کی شادی ہو گئی۔
  7. محمد بلال اعظم

    واہ کیا بات ہے آپ کی۔

    واہ کیا بات ہے آپ کی۔
  8. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    برباد نہیں کیے 30 سال۔ وہ خود لکھتے ہیں ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں وہ لوگ آتے جاتے ہوئے موسم تھے زمانہ تُو تھا
  9. محمد بلال اعظم

    اب اس نشان کا کیا مطلب ہے؟

    اب اس نشان کا کیا مطلب ہے؟
  10. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    احمد فراز کا پہلا عشق 30 سال چلا تھا۔
  11. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    شاعر نثر بھی لکتے ہیں اور لا جواب لکھتے ہیں۔
  12. محمد بلال اعظم

    بتا بتا کر ستا رہے ہو

    بتا بتا کر ستا رہے ہو ستا ستا کر بتا رہے ہو:D
  13. محمد بلال اعظم

    بتا بتا کر ستا رہے ہو

    واہ پوری غزل ہی خوب ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  15. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    شاعروں کو حق ہے۔ شاعر آپ پہ کاپی رائٹ کا مقدمہ بھی کر سکتے ہیں÷
  16. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    آپ ہر جگہ شاعروں کو کیوں بیچ میں لے آتے ہیں۔
  17. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر یونس بٹ

    یہ بدلہ لیا ہے یا ایک سنجیدہ مذاق کیا ہے۔ ہنسی رک ہی نہیں رہی۔
  18. محمد بلال اعظم

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اصل میں جب سے کی بورڈ کا H بٹن خراب ہوا، میں "بھائی" کہتے تو سب کو ہی ڈرتا ہوں کیونکہ اکثر اوقات وہ "بائی" بن جاتا ہے۔
Top