زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
ایسا ہی ہے۔ میرے یہ دوست ساہیوال اور فیصل آباد کے درمیانی علاقہ، نُور شاہ میں رہتے ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #30
نومبر 29، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
بے شک۔ بلا شک و شبہ۔ بلا تنقید و تنقیص۔
محمد بلال اعظم
Post #84
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
آپ کہتے ہوں گے میاں مٹھو چُوری کھانی اور وہ کہتا ہوں جی انکل، جی انکل، جی انکل
محمد بلال اعظم
Post #83
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
ہم تو اس بات کو دماغ پہ زور دے کے فزکس کے سوالات سے تڑکا لگا کے دل پہ لے کے آپ کو ریٹرن کر دیں گے۔ آپ بتا ہی دیں سب کو
محمد بلال اعظم
Post #82
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
میرے کچھ دوست ہیں، وہ انگریزی الفاظ کا تلفظ بڑے زبردست میں انداز میں ادا کرتے ہیں، مثال کے طور پہ pencil کو پَنسَل apple کو ایپول
محمد بلال اعظم
Post #27
نومبر 29، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
فراز
تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو
واہ فراز نے ایک ایک شعر میں موتی پرو دیے ہیں۔ ایک ایک شعر نگینے کی طرح جڑا ہوا ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #4
نومبر 29، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
دو مطلع
میرا مطلب یہ تھا کہ "آندھی کے آثار بتلا رہے ہیں کہ کسی مزدور کی محنت بیکار چلی گئی ہے"۔ محنت بیکار چلی گئی ہے، یہ چیز آندھی کے آثار بتا رہے ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #5
نومبر 29، 2012
فورم:
اِصلاحِ سخن
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
آج لگتا ہے آپ کا ٹیگنگ کا بہت موڈ ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #29
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
اور ساہیوال میں محمد بلال اعظم بھی زبردست قسم کی اردو بولتا ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #28
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
تکا لگائیں۔۔۔۔۔!
تو پھر کس سے لگایا جاتا ہے؟
محمد بلال اعظم
Post #441
نومبر 29، 2012
فورم:
گپ شپ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
اس دفعہ دانستہ کی ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #22
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
تکا لگائیں۔۔۔۔۔!
اچھا ہے۔ اب کوئی سوال ہو جائے، تاکہ سب تکے لگائیں۔
محمد بلال اعظم
Post #439
نومبر 29، 2012
فورم:
گپ شپ
کریں پھر پریکٹس اور پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
کریں پھر پریکٹس اور پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
محمد بلال اعظم
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 29، 2012
تعارف
بنت حوا / ام نور العين
ہاں جی اوپر بھی دیکھ کے آیا ہوں۔ بہت ہنسی آ رہی ہے۔ فروٹ کی ریڑھی والے بھائی، انار بھی لے کے آنا۔
محمد بلال اعظم
Post #49
نومبر 29، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
ب کی بورڈ تنگ کر رہا ہے۔ اکثر "بھائی" کو "بائی" لکھ رہا ہوں۔ پھر بعد میں تدوین کرنی پڑتی ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #20
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
تکا لگائیں۔۔۔۔۔!
اوہ یس میں سمجھا کہ شاید آپ نے ہی جواب دیا تھا۔:ROFLMAO: کمال ہے۔ چلیں آپ کھا لیں۔ وہ جب آئیں گی تب اور لے آئیں گے۔
محمد بلال اعظم
Post #437
نومبر 29، 2012
فورم:
گپ شپ
تعارف
بنت حوا / ام نور العين
ہاہاہا اچھا انیس بھائی کے ساتھ کر رہے ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #47
نومبر 29، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
بس پر ان کو بھی ٹیگ کر دیں۔ اور اس طرح لکھتے جائیں جرمنی میں اپنے نبیل بھائی اردو بولتے ہیں۔ سپین میں اپنے @ڈاکٹر بھائی اردو بولتے ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #18
نومبر 29، 2012
فورم:
اردو نامہ
تکا لگائیں۔۔۔۔۔!
ویسے یہ اُن کون ہیں؟ سیماب آپی کی بات کر رہی ہیں کیا؟
محمد بلال اعظم
Post #434
نومبر 29، 2012
فورم:
گپ شپ
ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
واہ بڑا ہی پُر رونق دھاگہ ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #15
نومبر 29، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top