نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عندلیب آپی کیا حال ہے
  2. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیا حال ہے نور
  3. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    بہت خوبصورت ٹرک ہے ایسے ٹرک پاکستان میں کب چلنا شروع ہوں گے
  4. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ایسے ہی مذاق کبھی ایچ اے خان صاحب سے کر کے دیکھیں تب آپ کو وہ سننے کو ملیں گئی جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوں گی:rollingonthefloor:
  5. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    بات تو آپ کی اچھی نہیں لگی لیکن آپ نے بتا دیا تھا اس لیے خیر ہے
  6. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    نسوار کا تو پتا نہیں ہاں پان ملتے ہیں کویت میں
  7. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    سب گاڑیوں کے سامنے تو گدھی ہی لگا :rollingonthefloor:
  8. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    بھیا پسند اپنی اپنی گدھی پر دل آجائے تو پھر پری بھی بُری لگتی ہے
  9. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    مجھے اس گانے کا لنک مل سکتا ہے کیا؟
  10. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    چلو بھائی اب اپنی جان کیسے عزیز نہیں ہوتی۔ اگلی بار اپنی دولت کا رعب جھاڑا تو الطاف بھائی سے بات کر کے پکا بندوبست کروں گی:rollingonthefloor:
  11. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یہ نام کا اثر ہے الطاف حسین کا یا بوری کا ڈر
  12. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    میری کراچی میں الطاف حسین سے بات چیت چل رہی ہے :onthephone: وہ کہتے ہیں بوری تیار ہے بس اڈریس کا پتا کر لو
  13. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اپنی دولت حساب کتاب لگا کر بتا دیں☺
  14. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: مجھے بھی معاف کر دینا
  15. حمیرا عدنان

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    قیمت کتنی ہے؟
  16. حمیرا عدنان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    حق حہ اب سچ بھی بولو تو لوگوں کو جھوٹ لگتا ہے۔۔۔ کبھی ہم جھوٹ بھی کہتے تھے تو لوگ سچ مان لیتے تھے:)
  17. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    میں کویت میں رہتی ہوں :)
  18. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    ابھی تو 11 بجے ہیں میں تو تقریباً ایک بجے سوتی ہوں
  19. حمیرا عدنان

    میرے پسندیدہ بال

    اچھا اسٹائل ہے
Top