نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا اس لیے تو ہم بچوں کے سامنے باتیں نہیں کرتی وہ بگڑ جاتے ہیں:rollingonthefloor:
  2. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو ہی شوق ہے راز کی باتیں پوچھنے کا :rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    آپی سچ میں میرے پاس نہیں ہیں :)
  4. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    شادی کر لو پھر راز کی باتیں ہی راز کی باتیں ہوں گی :rollingonthefloor:
  5. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    میرے کان اتنے بڑے نہیں ہیں کویت سے پاکستان پہنچ جائیں
  6. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ یہ معصومیت قربان جاؤں اپنی سون پری پے ابھی تو روٹی کو چوچی کہتا ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    بالکل بالکل کی بچی کیا تمہیں نہیں پتا ان رازوں کا:rollingonthefloor:
  8. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا محاورہ بولا ہے نور
  9. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    سارے راز اب ہی پتا کرنے ہیں کچھ شادی کے بعد بتانے والے ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے مزے کی بات ہے ان کی رات میں ڈیوٹی ہے ورنہ ہسپتال میں بیٹھ کر یہ مراسلے پڑھ رہے ہوتے اب تو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں :rollingonthefloor:
  11. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا یہ اندر کی بات ہے سب کے سامنے نہیں بتا سکتی
  12. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ایسی لیے تو تمیں پیرنی جی کہا ہے :rollingonthefloor:
  13. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    اپنے میاں کی نظر سے دیکھوں تو کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے میری آپ سے شادی ہو گئی :rollingonthefloor:
  14. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاا تھوڑا فریش ہونے کا بھی موقع دیا کرو نہیں تو بلاوجہ موڑ خراب رکھتے ہیں :rollingonthefloor:
  15. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    لے دس اس سے بھی کہیں زیادہ :)
  16. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    تھوڑا گھومنے پھرنے بھی دیا کرو تاکہ نظریں سیک سکیں :rollingonthefloor:
  17. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ خیرا لو کرو گل جو کڑیوں میں آئیڈیل ہو وہ کہتی ہے آتا جاتا ککھ نہیں
  18. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    آج کل میاں صاحب کی قید میں ہیں۔ :rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    میں نے شروع ہی کب کی تھی نور:p مجھ میں شاعری والی نس کم ہے:rollingonthefloor:
  20. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ گزر رہی ہے
Top