آج کل کے جو انڈے ہیں وہ مرغیوں کو فیڈ کھلا کھلا کر لیے جاتے ہیں میرے میاں آیان کو دینے سے منع کرتے ہیں کہتے ہیں یہ انڈے صرف باڈی میں ہیٹ پیدا کرتے ہیں۔۔
ہمارے گھر میں جو دودھ استعمال ہوتا ہے وہ بھی کوئی ساٹھ ستر کلومیٹر دور سے عدنان خود لے کر آتے ہیں ہفتے میں ایک دفعہ جا کر ساتھ میں دیسی مرغیوں...