نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    آپ سب جاب کرتی ہیں ٹائم گزار جاتا ہے :happy:
  2. حمیرا عدنان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    اگر میرے جیسے دماغ کی مالک ہو تو 10 سال بھی کم ہیں :rollingonthefloor: سچ کہ رہی ہوں
  3. حمیرا عدنان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    آمین بہت خوب نور ماشاءاللہ بہت عمدہ لکھتی ہو پڑھنے کا مزا آجاتا ہے
  4. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    15 ڈگری شام کے 5 بجے
  5. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    کافی مزے کی سردی ہے پھر تو
  6. حمیرا عدنان

    چوہدری صاحب نے کیسے ہور کولوں بدلا کی لینا اے پہلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اھو

    چوہدری صاحب نے کیسے ہور کولوں بدلا کی لینا اے پہلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اھو
  7. حمیرا عدنان

    محفل کی بارہ دری

    ہیپی نیو ائیر مقدس سس کہاں غائب ہو
  8. حمیرا عدنان

    خوراک میں شکر کی مقدار معلوم کرنے کی ایپ!

    ویسے کمپنیوں والوں سے پوچھے اگر دنیا کا بھلا ہی مقصود ہے تو یہ ایپ ساری دنیا میں دستیاب ہونی چاہیے
  9. حمیرا عدنان

    خوراک میں شکر کی مقدار معلوم کرنے کی ایپ!

    تابش بھائی آپ کے فون کا ٹائم ٹھیک نہیں ہے :rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    خوراک میں شکر کی مقدار معلوم کرنے کی ایپ!

    کویت میں بھی نہیں چلتی اب تصویر نظر آ رہی ہے یاں کانٹا ہی نظر آ رہا ہے
  11. حمیرا عدنان

    خوراک میں شکر کی مقدار معلوم کرنے کی ایپ!

    لو جی ہم نے ایسی ایپ کو سر میں مارنا ہے جو صرف انگریزوں کی لیے بنائی گئی ہو
  12. حمیرا عدنان

    خوراک میں شکر کی مقدار معلوم کرنے کی ایپ!

    اچھی چیز ہے لیکن کیا یہ پاکستان کی لوکل پروڈکٹس پر کام کرئے گی؟ ویسے ایپ کا نام کیا ہے ابھی چیک کر لیتے ہیں۔
  13. حمیرا عدنان

    سعودی عرب اور ایران کے میدانوں میں ہوا ٹھیک نہیں چل رہی اس لیے وہ پاکستان کا رخ کر رکیے ہیں

    سعودی عرب اور ایران کے میدانوں میں ہوا ٹھیک نہیں چل رہی اس لیے وہ پاکستان کا رخ کر رکیے ہیں
  14. حمیرا عدنان

    شکریہ لاریب ☺

    شکریہ لاریب ☺
  15. حمیرا عدنان

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    پڑھ لیا۔۔۔۔ (y) میں بھی آپ کے خیال متفق ہوں اچھی تجویز ہے
  16. حمیرا عدنان

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    ویسے تو یہ بھی ہوسکتا ہے محفل کے شعرا اپنے ہر کلام کا پہلا مصرع ترتیب کے ساتھ اپنے دستخط میں لکھ کر اسے دھاگہ کے ساتھ لنک کر دیں اور وقتاً فوقتاً اپڈیٹ کرتے رہا کریں
  17. حمیرا عدنان

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    ٹیگ نہیں ملا
  18. حمیرا عدنان

    ہم کو حصارِ حلقہء احباب چھوڑکر

    ماشاءاللہ بہت خوب ظہیر بھائی
Top