کبھی یاسین و مبشر کبھی طہٰ لکھوں
زندہ جب تک رہوں نعت شہ والا ﷺ لکھوں
نعت لکھنے کی تمنا لئے اس سوچ میں ہوں
خود جو ممدوح خدا ہو اسے ﷺمیں کیا لکھوں
وصف آ ٸینہ ہے خود آٸینہ گر کی توصیف
حمد ﷻ لکھنی ہو تو احمد ﷺکا سراپا لکھوں
قابہ قوسین نے حد کھنچ رکھی ہے ورنہ
ذکر معراچ کا چھڑ جائے تو کیا...