دراصل ہمارے یہاں لڑکیوں کو پڑھنے تو دیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اُنھیں کام کرنے کی اجازت نہیں ملتی ۔کتنی ہی ڈاکٹر بچیاں گھروالوں یا شوہر کی مرضی کی نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں بیٹھ جاتیں ہیں۔۔اس طرح جو ڈاکٹر بہت مشکل
سے ڈاکٹر بن پاتی ہے اپنے خواب پورے نہیں کر پاتی ہے ۔/
لیکن ان تمام مشکلات کے...