دکھی دل ملک کی صورتحال پہ ایسے ہی اپنے دُکھ درد بیان کرتے 2011
کا مراسلہ شمشاد بھیا کا دیکھا تو اُس وقت بھی وہ اپنے دکھ اظہار کر رہے تھے اور آج 2024 میں بھی ہم وہاں سے بدتر حالت میں کھڑے تو کیا راگ مالکوس میں اپنے دکھ درد کاُظہار نہیں کرتے!چیمہ بھیا
ڈر نہیں تھوکتے ہیں خون جو دکھ پائے ہوئے
لخت...