اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہی تو بلغم ہے جس نے ہمکو پریشان کیا ہے یہ جب تک ٹھیک نہیں ہے
شکر ہے آپ کو آرام آیا ۔۔۔۔
حال جو بھی ہو
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے
ہمارے جانب سے آپ سب کی خدمت میں السلام علیکم ۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
خبر ہے کہ
ہینلے اینڈ پارٹنرز کی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔
https://www.express.pk/story/2731410/somalia-aur-yemen-ka-passport-bhi-pakistan-se-behtar-qarar?amp=1
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 102 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن، ایتھوپیا، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔
رکتے کیوں نہیں شکایتوں سے لوگ
رحمتوں پر شکر گزار کیوں نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20