آپ کا اور میرا زمانہ تو ملتا جلتا ہے کہ 1992 اور 95 میں زیادہ فرق نہ ہے۔ پر میں نے نیٹ کیفے کی خاک غالبا 2013 کے آگے پیچھے چھانی ہے۔ اسائنمنٹس ملتی تھیں جو نیٹ سے بنانی اور ای میل کرنی ہوتی تھیں مگر نیٹ نہ ملتا تھا۔۔۔ 😂
مجھے تو ہمیشہ سے بہار سے وحشت سی ہوتی ہے۔
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
(ہماری پہلی لڑی میں پوچھا گیا تھا ادھر وحشی کون ہے۔۔۔ہم ہیں جی ہم ہیں جی ہم ہیں!) :)