سیما علی
لائبریرین
✅✅✅✅اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محفل کے سوا
✅✅✅✅اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محفل کے سوا
اونچی دیوار سے کودے تو ٹوٹ جائے گی ٹانگاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محفل کے سوا
ویرانے میں چپکے سے بھی نہیں آئی؟اور بہار بھی نہیں آئی۔
مجھے تو ہمیشہ سے بہار سے وحشت سی ہوتی ہے۔صورتحال یہی ہے کہ خزاں بھی چلی گئی ہے
اور بہار بھی نہیں آئی۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓مجھے تو ہمیشہ سے بہار سے وحشت سی ہوتی ہے۔
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
(ہماری پہلی لڑی میں پوچھا گیا تھا ادھر وحشی کون ہے۔۔۔ہم ہیں جی ہم ہیں جی ہم ہیں!)![]()
دے تو آپ پہلی والی سے بھی زیادہ رہے ہیں۔ محفل بیچاری متحمل نہیں ہو پارہی اسی لیے ادھر سے شفٹنگ وغیرہ۔۔۔ 😂اونچی دیوار سے کودے تو ٹوٹ جائے گی ٹانگ
مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ
آتی ہے، پر کسی کو بتانا نئیں! شششش وغیرہویرانے میں چپکے سے بھی نہیں آئی؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣دے تو آپ پہلی والی سے بھی زیادہ رہے ہیں۔ محفل بیچاری متحمل نہیں ہو پارہی اسی لیے ادھر سے شفٹنگ وغیرہ۔۔۔ 😂
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🫥🫥🫥🤫🫥🤫🫥🤫🫥🤫🫥🤫🫥🤫🫥آتی ہے، پر کسی کو بتانا نئیں! شششش وغیرہ
اوور ڈوز ہو رہی کیا!دے تو آپ پہلی والی سے بھی زیادہ رہے ہیں۔ محفل بیچاری متحمل نہیں ہو پارہی اسی لیے ادھر سے شفٹنگ وغیرہ۔۔۔ 😂
🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣تسی ٹیکس آلے او یا پلسیے؟
اگر آپ کے بلڈ ٹیسٹ میں آجکل محفل نئیں آ رہی تے باقی سب ستے ای خیراںاوور ڈوز ہو رہی کیا!
😆😆😆😆😆😆😆😆اگر آپ کے بلڈ ٹیسٹ میں آجکل محفل نئیں آ رہی تے باقی سب ستے ای خیراں