مبارکباد مریم بٹیا کو منصب آٹھ ہزاری بہت بہت مبارک

صورتحال یہی ہے کہ خزاں بھی چلی گئی ہے
اور بہار بھی نہیں آئی۔
مجھے تو ہمیشہ سے بہار سے وحشت سی ہوتی ہے۔

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی

(ہماری پہلی لڑی میں پوچھا گیا تھا ادھر وحشی کون ہے۔۔۔ہم ہیں جی ہم ہیں جی ہم ہیں!) :)
 

سیما علی

لائبریرین
مجھے تو ہمیشہ سے بہار سے وحشت سی ہوتی ہے۔

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی

(ہماری پہلی لڑی میں پوچھا گیا تھا ادھر وحشی کون ہے۔۔۔ہم ہیں جی ہم ہیں جی ہم ہیں!) :)
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
 
Top