آپ کے تفصیلی مراسلے سے بہت حد تک سمجھ آئی بھی اور مزید بھی پڑھوں گی۔ لیکن یہاں ایک اور سوال آپ سے ہے کہ پہلے بھی چند ایک بار نظر سے گزرا کہ ملکوں کے ایریاز نقشے پہ مختلف ہیں اور یہ کوئی پراپیگنڈا وغیرہ ہے۔ ابھی آپ نے بھی ایریاز کے ڈفرینس کی بات کی۔ اس کی کیا ممکنہ وجوہات ہیں بھلا؟