ویلکم بھائی۔ اصل میں محفل کے پرانی رودادوں میں آپ کو ہی دیکھ رکھا تھا۔ آپا جی تو ابھی آئی ہیں اور ظفری صاحب سے متعلق بھی ایسا کچھ نظر سے نہیں گزرا تھا۔ اس لیے ہم نے آپ سے متعلق ہی آپا جی سے بات کی کہ فہیم بھائی بڑے ہوگئے ہیں۔ :D
پھر ٹھیک کہا ہے۔۔۔جاری رکھیں!
:LOL: