ارے۔۔۔۔میں آپ کی لڑی دیکھتے ہی تفصیلی تبصرہ لکھ رہی تھی کہ پھر بریانی کا دم وغیرہ ۔۔۔آپ کا لیگ پیس ریزرو کر لیا ہے، فلکر پر اپلوڈ کرنا ہے یا ڈسکورڈ پہ؟ :)
ہمارے عبداللہ محمد بھائی صحیح پہنچے تھے پھر!
یورپ سے پاکستان آ کے تو ایک دفعہ سانس نہیں آتی۔ بندے پہ بندہ چڑھا ہوا لگتا ہے۔ جہاں قدم رکھیں...