سید ذیشان صاحب ہمارے پسندیدہ محفلین میں سے رہے ہیں اور اتفاق سے ہم دونوں 8 ہزاری ہونے میں ٹوئن واقع ہوئے ہیں۔ آج کل اگر ہزاریوں پہ مٹھائیاں بانٹیں تو روز نئے ڈبے کھلیں گے۔۔۔۔مگر منتظمین ہمارے جذبے سے کیوں آنکھیں پھیرے بیٹھے ہیں!!!
زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔