گجرات الیکشن بی جے پی کے لیے کافی اہمیت کا حامل تھا کیونکہ یہی ”گجرات ماڈل“ تھا جسے دکھا کر بی جے پی مرکز اور ملک کے دوسرے صوبوں میں اقتدار میں آئی ہے، اگر یہاں وہ ہار جاتی تو 2019 کی لڑائی کسی حد تک کمزور پڑ جاتی۔اس کے لیے بی جے پی نے کئی سارے کارڈ کھیلے آپ لوگوں نے بھی خبر پڑھی ہوگی گجرات...