آج کوئی کام شام نہیں ہے صبح سے فارغ ہی ہیں کام سے بھی اور دماغ سے بھی :grin: لگتا ہے یہ دھاگہ بھی پورا ہونے والا ہے اس لیے اس کی اگلی قسط بھی میں ہی کھول دیتا ہوں
شادی کا تو شمشاد بھائی نے بتا دیا ہے اور بھائی کا ایکسیڈنٹ شادی کے ایک ماہ بعد ہی ہوگیا تھا لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا دو دن پہلے ایک اور آپریشن ہوا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کم از کم ایک سال لگے گا اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33058-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DA%BA/page3
سعود بھائی اس تھریڈ کو بند کر دیا گیا ہے لیکن وجہ نہیں بتائی گئی
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33058-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C%DA%BA/page3
وجہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوپر جو تصویریں نظر آ رہی ہیں یہ راولپنڈی جامع مسجد روڈ پر ایک ہوٹل ہے قدیمی مردان ہوٹل یہاں تقریبا 40 سال سے رات کو ہر کسی کو ایک نان اور کباب فری ملتا ہے