بنگلہ دیشی کھیلاری میچ پہلے ہی ہارچکے تھے انھوں نے جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی بس ہار کو کم سے کم کرنے کی کوشش کرتے رہے اور جس میں کامیاب ہوگے
میرا خیال تھا کم از کم 3 سو سکور کرتے تو زیادہ اچھا ہوتا لیکن اس کوشش سے بھی باقی ٹیموں پر بہت اثر پڑے گا
مجھے تو ایسا لگتا ہے بنگلہ دیش ٹف ٹائم دے گا وجہ انڈیا کے پاس بولنگ سائیڈ کچھ خاص نہیں ہے اگر بنگلہ دیش ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو بنگلہ دیش کے لیے بہتر ہو گا
اصل میں کل کے میچ کو کسی نے اتنی اہمیت ہی نہیں دی اس لیے یہ مسئلہ ہوا ہے خیر آگے دیکھتےہیں کیا ہوتا ہے
آج تو بنگلہ دیش اور انڈیا کا میچ ہے کون جیتے گا آپ کے خیال میں