نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    یہ بات بھی یاد رکھ لیں بعد میں مجھے نہیں کہنا کہ یہ تو خرم کی دعا تھی :grin:
  2. خرم شہزاد خرم

    خدا اور محبت

    میرا خیال ہے تبصرے کے لیے الگ سے دھاگہ بنا دیا جائے میں بھی اس دن تبصرہ کرنے ہی لگاتھا کہ یہ سوچ کر رہ گیا کہ مزہ نہٰں آئے گا کیا خیال ہے شمشماد بھائی
  3. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    میرے خیال میں اس کو بدلہ نہیں ہوا بنگلہ دیش تو ابھی ولڈکپ سے باہر نہیں ہوا
  4. خرم شہزاد خرم

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    میں تو جب گھر سے نکلتا تھا تو کم از کم صبح دو پراٹھے کھا کر نکلتا تھا
  5. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ہممم جب فٹ بال کا میچ ہوا تھا تو کیا اس وقت بھی بند کی تھی آپ پراکسی یوز نہیں کرسکتے
  6. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    وہ کیوں دفتر والوں نے کیوں بند کی ہے
  7. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    اچھا تو یہ مصنوعی ہے واہ کیا صفائی ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

    آپ کو تو کبھی کھاتے ہوئے ہی نہیں دیکھا آپ تو چھپ کر کھاتی ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    یہ ہم دوست کے گاؤں میں گے تھے وہاں ان سے فرمائش کر کے بنوائی تھی ہم تو چھلی کہتے ہیں اس کو میں تو گھر بھی لے کر آیا تھا
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    یہ تو کم تھا کہتے ہیں اس سے بھی ڈونگا ہوتا ہے:grin:
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    مجھے تو تب ہی پتہ چلے گا جب تبصرہ ہوگا یا پھر شکریہ کا بٹن دبا ہوگا اس کے علاوہ مجھے کیسے پتہ چلے گا
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    پن چکی میں نے زندگی میں پہلی دفعہ دیکھی تھی بڑا مزہ آیا تھا ہممممممممم ابھی بھی یاد آتی ہے (پن چکی)
  13. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ادھر بھٹہ کہاں سے آیا تلاش کرنا پڑے گا یو اے ای میں مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا
  14. خرم شہزاد خرم

    تاسف اب دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کے تاتا جان کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  15. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اچھا اس کا مطلب ہے آج آپ نے کام کیا ہے مبارک ہو
  16. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بہت جلدی خبر آئی ہے خیر ہے آج لگتا ہے آپ میچ نہیں دیکھ رہے تھے
  17. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بہت شکریہ جناب خیر مبارک
  18. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی راجہ بھائی کیسے ہیں کہاں ہوتے ہیں آپ ہماری شادی پر بھی نہیں آئے:grin:
  19. خرم شہزاد خرم

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ثابت کر کے بتاؤں کہ کیا فائدہ ہے ارے بھائی نیند اتنے سکون سے پوری ہوتی ہے کہ بس
  20. خرم شہزاد خرم

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آپ کے لیے دعا کرتے ہیں کہ آپ کی بھی شادی ہوجائے آمین
Top