کیا ہمارے ہاں اولاد کی اس سلسلہ میں باقاعدہ تربیت کی جاتی ہے۔ میرا خیال ہے بالکل بھی نہیں۔ جو بھی ماحول اور معاشرہ تربیت کر دیتا ہے بس وہی ۔ نا تو بیٹے کی شوہر بننے کیلئے تربیت کی جاتی ہے نا ہی بیٹی کی بیوی بننے کے لئے۔
یہ مقدس رشتہ جس برداشت قربانی اور دوسروں کی عزت کرنے اپنی انا اور خود پسندی...