نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    ہم گھر میں بناتے تھے جب گاٶں میں رہتے تھے سویاں (سیویاں) ہی کہتے تھے۔ وہ سویاں موٹی ہوتی تھیں بنا کے رسیوں پر ڈال کے سکھاتے تھے مہمانوں کے آنے پر اُن کوبنا کر کھلاتے بھی تھے اور کچی سویاں بہت ساری ساتھ لے جانے کے لئے دیتے بھی تھے۔ کئی طریقوں سے بنتی تھیں لیکن ہمیں ابلی ہوئی سویوں پردیسی گھی اور...
  2. خالد محمود چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ﺑﯿﮕﻢ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ.... کہ میں نماز کے بعد دعا مانگ رھا ھوں ،، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﯾﺎ : *" ﯾﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺸﻮﻉ ﻭ ﺧﻀﻮﻉ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ پاک ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ؟ "* ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : " ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ...
  3. خالد محمود چوہدری

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    پیٹھے کی مٹھائی
  4. خالد محمود چوہدری

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    زیک بھائی آپ تو بہت سارے کمالات رکھتے ہو یہ بھی ایک دلچسپ اور معلوماتی پرت ہے آپ کے کمالات میں سے
  5. خالد محمود چوہدری

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    پنجاب کے روایتی پکوان سادہ مگر ذائقے سے بھرپور رہے ہیں۔ لاہور: (روزنامہ دنیا) دیہاتی ماحول میں گائے بھینسوں کا دودھ اور اس کی ذیلی پیداوار گھی اور مکھن کی صورت میں عام تھی اس لئے گھروں میں سالن پکانے کے لیے دیسی گھی استعمال ہوتا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آبادی میں بے پناہ اضافہ ہوا اور...
  6. خالد محمود چوہدری

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    السی کی پنیاں
  7. خالد محمود چوہدری

    مچھلی کا استعمال جوڑوں کے درد سے بچاؤ کے لئے مفید ۔

    زیک بھائی انگلش بہت مشکل سے سمجھ آتی ہے۔
  8. خالد محمود چوہدری

    خون کی بند رگوں کو کھولنے والا جوتا آگیا ۔

    ذاتی تجربات اور مشاہدات کی بنیاد پردیا گیا بیان
  9. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
  10. خالد محمود چوہدری

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    اسی لڑی میں اس ڈیل کا ذکر ہو چکا ہے
  11. خالد محمود چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ بھی لطیفہ نہیں
  12. خالد محمود چوہدری

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    ہم پنجابیوں نے بریانی کا نام یہاں کراچی میں آ کر سنا ہے ہمیشہ پلاٶہی کھایا ہے اور اب بھی بریانی سے زیادہ پلاٶ ہی اچھا لگتا ہے
  13. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زن زر زمین کے لئے بھاگے پھرتےہیں ہر سو
  14. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آل سعود سے پہلے حرمین میں میلاد ہوتی تھی اور ان لوگوں نے بند کروا دی اس بات کا کوئی مصدقہ حوالہ ہے یا نہیں؟
  15. خالد محمود چوہدری

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    خادم رضوی صاحب اپنے بزرگوں کے نام سے آی ڈی بنانا مناسب ہے کیا؟
  16. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے۔ اللہ نا کرے بھاگیں۔آپ نے بھگانا ہے کیا؟
Top