شریعت حلالہ اس امر کو کہتی ہے کہ اگر زوجین طلاق کے تینوں حق استعمال کر چکے ہوں اور آپس میں پھر نکاح کرنا چاہیں تو نکاح نہیں ہو سکتا۔ سوائے اس صورت کے کہ مطلقہ خاتون کی اس دوران کسی دوسرے مرد سے شادی ہو جائے اور محظ اتفاقاً اس مرد سے بھی مطلقہ یا بیوہ ہو جائے۔
اب اگر وہ خاتون اپنے پہلے شوہر سے...