(1)حنفی مسلک
احناف کے نزدیک عورت تین دن رات کی مسافت کا سفر صرف شوہر یا محرم کےساتھ کر سکتی ہے ۔
حنبلی مسلک
اگر محرم موجود نہ ہو توعورت پر حج قرض نہیں ہے ۔ ان کے نزدیک اگر فرض حج کے سفر کے دوران محرم فوت ہو جائے توعورت سفر جاری رکھ کر فرض حج ادا کرلے ۔ مگر نفلی حج میں اسے وہیں رک جانا چاہیے...