صبح 10 سے شام 6 تک اپنے دفترمیں رہا اور شام 6:30 سے رات 8:30 تک بھائی کے دفتر میں۔ 9 بجے گھر اور 9:45 تک سو چکا تھا۔ یوم آزادی تمام ہوا۔
البتہ بچہ پارٹی ہلا گلا کرتی رہی جس کی تفصیل کا کوئی علم نہیں، ماسوائے ایک فیس بک لائیو کے۔
برادرم انصاری صاحب؛ پچھلے دو اڑھائی ماہ سے بے انتہا مصروف ہوں اور یہاں کا چکر بھی بس تبدیلی کے لیے ہی لگا پاتا ہوں۔ پہلے وقت نا نکال پانے کے لیے معذرت قبول کیجیے۔
مجھے تو اس نظم کی کوئی کَل سیدھی نظر نہیں آ رہی۔ شاید تین چار زبانوں کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ پنجابی کے جو چند الفاظ نظر آئے...