اگر ہم 70 سالہ تاریخ میں 40 سال ڈی ٹریک نا ہوئے ہوتے تو ہر 4 یا 5 سال بعد ہوئے انتخابات نے عوام یا ووٹر میں اچھے برے کی پہچان والی جنیاتی تبدیلی کو بہت بڑھاوا دے دیا ہوتا۔
اب لگاتار تیسرا الیکشن ہے، اس بار انتخابی مہم کے دوران بےشمار ایسی ویڈیوز آئیں جہاں عوام نے ووٹ مانگنے والوں سے سوال کیا۔...