نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    اونٹ اور اونٹنی مرغ اور مرغی شتر مرغ اور شتر مرغی کیوں نہیں کہلائی جا سکتی ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    ندی میں مگر مچھ نہیں تھے ؟ یا ان کی انٹری لیٹ ہے ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    پکوڑوں والا نہیں !
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    آپ کے اس کیمپ میں اور بھی سیاح تھے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    ان دنوں جیپ کا ذکر کہیں بھی آئے مجھے چوہدری نثار صاحب یاد آ جاتے ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رانگ نمبر
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھے وقتوں میں ٹی وی پہ کوئی غیر اخلاقی لفظ یا گالی گفتگو میں آجانے پہ ’ٹوں‘ کی آواز آتی تھی اب یہی آواز اسٹیبلیشمنٹ کا نام لینے پہ آنا شروع ہو گئی ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مزاح میں بات کرنا اپنی جگہ لیکن ایسا وعدہ قران مجید میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ انسانوں سے ایسی کوئی امید لگانی بھی نہیں چاہیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کہوٹہ سے ابتدا ہوئی تھی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نوسرباز گروہ جہانگیر ترین کو تین جعلی ایم پی اے بیچ کر فرار۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اماں کمیٹیاں آلی نال رابطہ کرو جی۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    انگریز جتنی مرضی ترقی کر لیں، رات کو چھت پر منجی ڈا کر نہیں سو سکتے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او تینوں اللہ دا واسطہ ای، اے ویخ۔۔۔ میرے چٹیاں والاں دا واسطہ ای ۔۔۔ او تینوں تیری کالی داڑھی دا واسطہ ای۔۔۔۔ من جا پٹہ گل وچ پا لے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپریشن ردالفساد کی شاندار کامیابی کے بعد ملک بھر میں آپریشن ردوبدل تیزی سے جاری ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    محمد تابش صدیقی کیا آپ ان انتخابات میں پوسٹل بیلٹس کی تعداد چیک کر سکتے ہیں ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    زبردست تصویر۔
Top