کوئی سال چھ ماہ قبل کسی تبدیلی رضاکار کی فیسبک وال پر ایک تحریر پڑھی تھی جس میں وہ خان صاحب کو قائد اعظم سے بڑا رہنما قرار دینے کی سعی فرما رہے تھے۔ ازراہ تفتن کہا کہ قائد اعظم تو ایک ہی تھے آپ ان سے کہاں ملا رہے تو بولے وہ بیسیوں صدی کے قائد اعظم تھے اور یہ اکیسویں صدی کے۔
بس پھر ہم یہی سوچ...