سرور خان کے ذاتی سٹاف کا ایک بندہ کسی وقت میں اچھا دوست اور خبری رہا ہے۔ اب اس سے میل ملاقات بہت کم ہو گئی تو تازہ ترین بھی سنی سنائی ہی ہوتی ہے۔
مشرف کے زمانے کے شروع تک تو مختلف دھندوں کی سرپرستی ان سے منسوب تھی، لیکن مشرف ایرا کے دوران ان دونوں بھائیوں (بھائی تحصیل ناظم رہا اور پھر ایم پی...