سیّدی، نبوّت کے اثبات کیلئے یہ ایک نئی بات ہے، کیا آپ کے پاس ولایت کے اثبات کیلئے بھی کوئی ایسی دلیل ہے؟
۔۔۔جان لو کہ نبّوت کے ثابت ہوجانے سے ولایت بھی ثابت ہوجاتی ہے۔ کیونکہ یہ نبّوت کیلئے ایک جڑ کی حیثیّت بھی رکھتی ہے اور شاخ کی بھی۔ اگر اسکو حق کے ساتھ منسوب کیا جائے تو یہ نبّوت کیلئے ایک جڑ...