نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    یہ لطف تو تب ہے جب روبی کا علیحدہ دھاگہ ہو اور وہاں گفتگو ہو۔ روبی مافیا انتہائی طاقتور ہے اور اس میں شک کی گنجائش نشتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  2. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میں نے syntax کا انتہائی مختصر ہونا ریگولر ایکپریشن کی بنیاد پر ہی کہا تھا اور اسی وجہ سے اس کا کوڈ پڑھنے میں انتہائی دشوار ہو جاتا ہے۔ باقی پرل کی جملہ خصوصیات سے انکار نہیں اور نہ ہی روبی کی خوبیوں سے۔ پائتھون کو صرف سیکھنے کے لحاظ سے آسان بلکہ سکھانے کے لحاظ سے آسانی کی وجہ سے شروع کیا گیا ہے...
  3. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    روبی پر اگر کوئی دوست معلومات لینا چاہے تو اس دھاگے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ سبق سیکھ سکتاہے کہ روبی پر تھوڑی سی تنقید کردے بس پھر معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا ورنہ انتظار ہی رہے گا معلومات کا;) ۔
  4. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    روبی پائتھون کے مقابلے میں جدید ہے ، اس سے تو انکار نہیں مگر آپ خود فرما رہے ہیں کہ پرل اور سی سمیت کئی زبانوں سے اس کا syntax متاثر ہے تو پھر آسان کیسے ہوا۔ جس کسی نے بھی پرل استعمال کی ہے یا اس کا syntax دیکھا ہے بخوبی جانتا ہے کہ وہ بسا اوقات مشکل ترین کوڈ بن جاتا ہے پڑھنے کے لیے۔
  5. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ہاہاہاہاہاہا دو سو فیصد یقین تھا کہ ابن سعید اب ضرور اس دھاگے پر تشریف لائیں گے اور وہی ہوا۔ روبی اور پائتھون پر مباحث سے انٹر نیٹ بھرا پڑا ہے اور کوئی بھی جا کر اس کی تصدیق کر سکتا ہے اور میں نے جو لکھا اس میں تو روبی پر بہت ہلکا ہاتھ رکھا تھا ۔ ہر زبان کے ڈویلپر کو اپنی زبان زیادہ اور...
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    چند سوالات میں خود ہی اٹھا لیتا ہوں کیونکہ باقی احباب شاید ابھی مصروف ہیں ۔ پائتھون اگر ہائی لیول لینگویج ہے تو لو لیول لینگویج کونسی ہوتی ہیں اور ہائی لیول اور لو لیول میں کیا فرق ہوتا ہے ؟ ڈائنامک ٹائپنگ کے علاوہ اور کونسی اقسام ہیں ٹائپنگ کی اور ان کی تعریف کیا ہے؟ Interpreter اور...
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    روبی سے زیادہ آسان syntax ہے اس کا اور مستقبل بھی اب تابناک نظر آ رہا ہے اور دوسرا یہ عمومی نوعیت کے لیے بھی مفید ہے اور ویب کے لیے بھی۔ روبی البتہ ویب پر اس کے مقابلے میں زیادہ کارآمد ہے۔ روبی کا بنیادی فلسفہ ہے کہ کسی بھی چیز کو کرنے کے ایک سے زائد طریقہ ہوتے ہیں۔ پائتھون کا بنیادی...
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پائتھون کی مختصر تاریخ پائتھون کا پہلا اطلاقدسمبر 1989 میں منظر عام پر آیا گو اس پر کام 1980 کی دہائی کے اواخر میں شروع ہو گیا تھا۔ Guido van Rossum کو اس کا اصولی مصنف گردانا جاتا ہے جو کہ ہالینڈ کا رہنے والا ہے اور اس زبان کو ABC language کے پیشرو کے طور پر سامنے لایا۔ اب بھی پائتھون کی سمت...
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بھائی صاحب اس کا مختصر تعارف اوپر لکھا ہے۔
  10. محب علوی

    متفرق Python Installation and Configuration

    جن کے پاس IDLE نہ چلے وہ پائتھون ون کا استعمال کر سکتے ہیں جس کا لنک مندرجہ ذیل ہے Python for Windows Extension اپنے کمپیوٹر کے حساب سے exe فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اگر 3۔2 ورژن انسٹال کیا ہے پائتھون کی مندرجہ ذیل لنک ہے لنک
  11. محب علوی

    اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں

    انٹر میڈیٹ کی یاد تازہ ہو گئی۔
  12. محب علوی

    متفرق Python Installation and Configuration

    جن لوگوں نے پائتھون انسٹال کر لیا ہو وہ IDLE کا شارٹ کٹ بنا کر اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ ("IDLE ("Interactive DeveLopment Environment
  13. محب علوی

    متفرق Python Installation and Configuration

    جی 64 بٹ انسٹال کرنا ہوگا۔
  14. محب علوی

    ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

    بہت شکریہ علمدار اور یہ دوبارہ آغاز کب سے ہوا ہے ؟
  15. محب علوی

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    بات یہ ہے کہ انگریزی کی اہمیت اور ضرورت سے انکار ممکن نہیں مگر اسے حواسوں پر سوار کرنے کی جو رسم ہے اصل میں اس سے خرابی پیدا ہوتی ہے اور اب تو بہت بڑھتی جا رہی ہے۔ علاقائی زبانوں کو بھی فروغ دینا چاہیے مگر ایک زبان جو کہ پوری قوم سمجھتی اور بولتی ہے اور جس میں مسلسل کام بھی ہوا ہے اور جسے...
  16. محب علوی

    عید کتنی جلدی گزری پتہ ہی نہیں چلا مگر ایک فرحت کا احساس بخش گئی

    عید کتنی جلدی گزری پتہ ہی نہیں چلا مگر ایک فرحت کا احساس بخش گئی
  17. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پائتھون مکمل ڈائنامک ٹائپنگ (Dynamic Typing) اور خودکار میموری انتظام (Automatic Memory Management) پر مشتمل ہے ۔ خودکار میموری انتظام کی ایک مشہور قسم گاربیج کولیکشن (Garbage Collection) بھی ہے جو بہت سی دیگر جدید زبانوں میں استعمال ہوتی ہے جیسا کہ جاوا وغیرہ ۔ پائتھون ایک سکرپٹنگ زبان ہے...
  18. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پائتھون کا مختصر تعارف: پائتھون ایک عمومی ، ہمہ جہت ، ہائی لیول پروگرامنگ لینگویج ہے جس کی ڈیزائن فلاسفی کوڈ کا باآسانی پڑھا جانا ہے جسے پروگرامنگ میں Readability کہتے ہیں۔ پائتھون کی نحو (syntax) صاف اور بیانیہ ہے۔ پائتھون کی ایک بڑی اور معیاری لائبریری ہے ۔ پائتھون مختلف پروگرامنگ اسلوب...
  19. محب علوی

    متفرق Python Installation and Configuration

    اس دھاگے میں پائتھون کی انسٹالیشن اور اس کے سیٹ اپ کے متعلق گفتگو ہوگی نیز جو بھی مسائل پیش آئیں گے ان پر بھی اس دھاگے میں ہی بات چیت ہوگی۔ پائتھون 3.2.3 ڈاؤن لوڈ گوگل کی سائٹ پر موجود پائی سکرپٹر بہترین IDE ہے پائتھون کے لیے ۔ ( Pyscripter (Python IDE
  20. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پائتھون 3.2.3 ڈاؤن لوڈ
Top