میڈیا جتنا "آزاد" پاکستان میں ہے اتنا کم ہی دنیا میں ہوگا۔
بہت زیادہ پیسہ جانے کہاں کہاں سے اس میں لگ رہا ہے اور اپنے نت نئے روپ دکھا رہا ہے۔ ایک متحرک اور منصفانہ میڈیا محتسب وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ بہت دفعہ اب میڈیا خواہش کو خبر کی شکل میں دکھاتا ہے اور غیر ضروری طور پر معمولی چیزوں کو...