پروگرام کیا ہے
پروگرام ہدایات کا ایک ترتیب وار مجموعہ ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ کیسے حساب و تخمینہ لگانا ہے۔ تخمینہ سراسر حسابی بھی ہو سکتا ہے جس میں مساوات حل کرنا اور یہ علامتی تخمینہ بھی ہو سکتا ہے جس میں کسی دستاویز میں کسی تحریر کو ڈھونڈنا اور پھر کسی اور تحریر سے بدلنا حتی کہ ایک پروگرام کو...