بالکل بالکل۔۔۔۔۔ جواب اب تک گول ہورہا ہے کیونکہ آپ اب بھی اپنے مزاجِ گرامی کے بارے میں خبر دینے سے گریز کررہے ہیں۔۔۔ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں؟؟؟:grin: (مزاق ہی تھا)
اور یہ بلاگ کو بلاک کرنےو الی بات میں نے تفریحِ طبع کے لیے عرض کی تھی۔۔۔ ورنہ میرا بلاگ تو اس قابل ہے مملکتِ حجاز میں اس کی بھرپور...