نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    فنی ،

    ہاہاہا باجو ۔۔کس کو لکھوں ۔۔ کہیں تو آپ کو ہی لکھ دوں ۔۔۔:grin:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    گویا یہ قسط بھی اختتمام کو پہنچی ۔۔ میری تو پوسٹس بہت کم ہونگی اس بار ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    لیجیئے پھر اس کو جمائیں ۔۔ مجھے کھانی ہے ۔۔۔
  4. سارہ خان

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    واہ شمشاد بھائی ۔۔ لگتا ہے راہین آپ سے ملنے آئی تھی جب ہی ہم لوگوں سے ملوانے لے کر آئے ہیں ۔۔:battingeyelashes: ہیلو راہین۔۔ :kesi:۔۔۔۔۔:) ماشاء اللہ بہت کیوٹ اینڈ سویٹ ہے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے ۔۔۔:)
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ضرور آپ بات بدل رہے ہیں اب ۔۔۔:grin:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    شرارتی لڑکی ۔۔ خرگوش وہ تم کو کہہ گئے ہیں ۔۔ تم ہی جواب دو ۔۔:tongue:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ذرا کھا کر دکھائیے پھر ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    خرگوش کھاتے ہیں گاجریں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    بہت بہت مبارک نبیل بھائی :)
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    گفتگو درمیاں میں رہ گئی م س ن ہینگ ہو گیا ہے فہیم باجو کو بتا دو ذرا ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    کیا عجیب عجیب باتیں کر رہے ہو ۔۔:tongue:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    فہیم کے پاس فہم نہیں اس میں کوئی شک نہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    طعام ہو وہ بھی میٹھا تو کیا ہی بات ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    اچھا لطیفہ ہے ۔۔۔۔:):)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ظلم ہے جیہ کو ضعیف کہنا ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    طول دینے کے لیئے بتایا کچھ تو آگے لکھنا تھا نہ ۔۔ :battingeyelashes:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    صحیح ہے ہم باقی کا فقرہ اپنی طرف سے کچھ بھی سمجھ لیں گے ۔۔
  18. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    لگتا ہے سیب سے کٹی کر لی ہے تیلے بھیا نے ۔۔۔:tongue:
Top