نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    وہ تو میں بھی پڑھ کر ا چکی ۔۔۔
  2. سارہ خان

    *** آپکی پسند ***

    کیا ہوا فاطمہ ؟
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    پڑھنے کے لئے ہی آئی تھی نیٹ پر اور محفل کھول کر بیٹھ گئی ۔۔:)
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    اس ہی وقت آتی تو ہوں شمشاد بھائی روز ۔۔ نیٹ سے اکتاؤں تو کچھ پڑھائی بھی کروں ۔۔:(
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ہم پھر حاضر ہیں ۔۔۔
  6. سارہ خان

    *** آپکی پسند ***

    باجو میں بھی امپیریل لیدر ہی یوز کرتی ہوں صابن ۔۔یا پیئرز کا فیش واش اور کچھ کبھی نہیں کرتی ۔۔:)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    کہتے ہیں ہفتہ جائے پر مفتہ نہ جائے ۔۔۔ :grin: دعوت کس خوشی میں ہو رہی ہے ؟
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    شکر ہے کچھ بہتر تو ہوئے وہاں کے حالات ۔۔
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    شکریہ جیہ ۔۔۔ بہت ساری پال رکھی ہیں ۔ کیا کیا بتاؤں ۔۔۔:) عبداللہ کیسے ہیں ؟ اور آپ کی طرف کے حالات ؟
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    جلدی فارغ ہوئی تو جلدی آ گئی آج ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ضروری ہے کیا بتانا ۔۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    شواہد تو تمہاری موجودگی کے نظر آ رہے ہیں ۔۔ :tounge:
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ذرا بھی نہیں ڈرتی ۔۔ ابھی وقت ہے ان میں ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    دعا کریں کہ اس بات پر عمل کر لوں ۔۔۔ :grin:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    حالت کچھ ایسی تھی کہ بیمار تو نہیں تھی پر نیند کی کمی ہوگئی تھی ۔۔ جو آج پوری ہوئی تو اس لئے بالکل ٹھیک ہوں ۔۔:)
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    جناب سعود بھیا آجکل ہو وقت موڈ میں ہوتے ہیں سسٹر ۔۔ اور آپ کو تو وجہ پتا ہی ہوگی ۔۔۔:tongue: فاطمہ آج تو میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔:)
  17. سارہ خان

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    ہاہاہاہا۔۔۔ کیا بنا دیا مسٹر نا معلوم کو آپ نے نبیل بھائی ۔۔:grin:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ہاں صحیح کہا نیند تو کبھی پوری نہیں ہوتی ۔۔ پر آج کی نیند میں نے بس سب کاموں سے آنکھیں چرا کر پوری کر ہی لی ۔۔ فاطمہ اور بھی غم ہیں زمانے میں نیٹ کے سوا ۔۔:)
Top