نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وہ بھی گانا ہی تھا فہیم جو اوپر لکھا ۔۔۔۔ گانے سے واپس تو نہیں آجائیں گے نہ ہ دن ورنہ گا لیتی۔۔۔۔۔۔۔۔:raisedeyebrow:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ٹھہر ٹھہر کر بول رہی ہے بالکل خاموش تو نہیں ہے ۔۔
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    دل ڈھونڈتا ہے وہ ہی فرصت کے رات دن ۔۔۔:(
  4. سارہ خان

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    کیسی تصویر ہے باجو ؟ حجاب نہیں ہوگی کیونکہ اس نے پہلے مجھے کیا ہوتا یہ میسیج اگر اس کے پاس ہوتا تو ۔۔۔ :battingeyelashes:
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    یہ تو اب زین کو ہی پتا کیا معاملہ ہے ۔۔۔:tongue:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    فاطمہ میرے آنے پر اتنی حیرانی کیوں ۔۔:battingeyelashes: نہیں آ سکتی کیا ۔۔۔:blushing:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    وہ کسی کون ہے یہ بھی تو بتاؤ زین ۔۔۔:tongue:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    گم ہوگے تو یاد آوگے نہ ایسے کوئی یاد نہیں آتی جب ہر وقت نظر آو ۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    قوی امکان ہے کہ تمہیں بھی یاد کر لوں پہلے غائب تو ہو ۔۔:tongue:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم ۔کیسے ہیں سب لوگ ؟ یہاں بھی موسم اچھا ہے ۔۔ بوندیں پڑ رہی ہیں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    عمر بڑی ہے سعود بھیا آپ کی میں اپ کو یاد کر رہی تھی ابھی ۔۔۔
  12. سارہ خان

    بریکنگ نیوز

    ہر روز ایسی ہی دل دکھانے والی خبریں آتی ہیں ۔۔۔۔۔:(:(:(:(:(
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    غلط ترتیب کی وجہ سے کیا ہوگا حذف ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    صحیح ہے اپ ایسے ہی روکتے ہونگے شاید ۔۔۔ :battingeyelashes:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    رات کو نہیں دن میں ہی اتی ہیں وہ ۔۔ جیہ کو ہچکیاں لگی ہونگی یہاں سب کے یاد کرنے سے ۔۔۔:)
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    پتا نہیں کہاں ہیں وہ ایسے ہی کافی دن غائب ہو جاتی ہیں ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    غلط سلط جو لکھ جاتے ہیں املا آپ ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ظلم نہ کریں اردو پر اتنا مغل بھائی ۔۔۔:grin:
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ضرور شمشاد بھائی کا میٹھا کھانے کو دل کر رہا ہے آج ۔
  20. سارہ خان

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    زیک کو پہلی اور عندلیب کو دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک ۔۔:) سارہ پاکستان کو بھی حصہ لینے پر بہت مبارک ۔۔:tongue:
Top