خون کا تو نہیں پتا دانت البتہ سفید ہیں اس لئے نکالنے میں کوئی پروبلم نہیں ۔۔:tongue:
آپ کی ٹھاہ تھاہ ایسے ہی جاری رہی تو خون بھی سفید ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ خوف سے ۔۔۔:skull:
:battingeyelashes:
شکریہ باذوق ۔۔ میں احادیث کا احترام کرتی ہوں ۔۔ اور ان کو مانتی ہوں اس لئے کچھ نہیں کہوں گی ۔۔۔ البتہ کبھی کبھی ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ اس زمانے میں احادیث پتوں اور پتھروں وغیرہ پر محفوظ کی جاتی تھیں یا یادداشت کی بنا پر لکھی گئی ہیں تو کیا ہم تک صحیح حالت میں پہنچی ہیں ۔۔ ؟
قرآن کی...
صحیح کہا الف نظامی ۔۔ یہاں تو ہر بیسویں بندے کا اسلام ہی الگ ہے تو اسلامی نظام قائم ہوا تو ۔۔ جس طرح مختلف فرقوں کی مختلف مساجد نظر آتی ہیں اس ہی طرح الگ الگ عدالتیں بھی قائم ہونگیں ۔۔۔۔