جو حقیقت ہے میں اس کو تسلیم کرتی ہوں ۔۔ الحمد اللہ بحیثیت مسلمان میں شرعی احکام کا احترام کرتی ہوں ۔۔۔۔ لیکن شریعت میں یہ کہیں بھی ثابت نہیں ہوتا کہ عورت کم عقل ہے ۔۔ آپ نے مرد کو تھوڑا بہت ذمہ دار اب قرار دیا ہے ورنہ اس سے پہلے آپ کا پورا زور صرف عورت کے قصوروار ہونے پر تھا ۔۔۔ مجھے آپ کی ان...