نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    پسندیدہ محفلین

    لو وہ بھی کہتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ راحیل بھائی مجھے تو بس اتنا علم ہے کہ اگر بے علموں کے سر پر سینگ ہوتے تو میں بارہ سنگھا ہوتا ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    سُچّا موتی

    نذیر بھائی آپ کے سوال کا جواب تو فاتح اور محمد وارث صاحبان نے دیدیا ہے ۔ یقینا کوئی خاص وجہ ہی ہوگی کہ لا المی صاحبہ نے اس تحریر کا عنوان سچا موتی کے بجائے سُچا موتی رکھا ہے ۔ ویسے سچی مچی بات یہ کہ تحریر یا انشائیہ میری سمجھ میں نہین آیا ۔ :):):)
  3. ظہیراحمدظہیر

    ستم روز روز اے ستم گر نہ ڈھا

    واہ وا!! کیا اچھی غزل ہے بھائی !! بہت خوب!
  4. ظہیراحمدظہیر

    غم

    واہ ! اچھی نظم ہے راحیل بھائی !! کیا بات ہے! نظمیں آپ نے کم ہی لکھی ہیں ۔ بس ایک نظر آخری سے دوسرے اور چوتھے مصرعوں کو دیکھ لیجئے گا ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    کعبے سے بْت کدے سے کبھی بزمِ جام سے - شمیم جے پوری

    بہت خوب انتخاب !! شمیم جے پوری کو سننے مین مزا آتا ہے ! فرخ منظور صاحب نجانے کیوں مجھے لگ رہا ہے کہ مطلع میں بزمِ یار کے بجائے بزمِ جام ہونا چاہئے ۔ شاید ٹائپو ہے؟! غزل میں شریک کرنے کا بہت بہت شکریہ!
  6. ظہیراحمدظہیر

    نظر لکھنوی غزل: اس چہرۂ حسیں کا خیالِ حسیں رہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    خاکی تھے ہم تو خاک سے نسبت نہیں گئی روئے زمیں سے اٹّھے تو زیرِ زمیں رہے اس طرح بھی ملی ہے کبھی منزلِ مراد؟ دیکھی کہیں جو دھوپ تو سایہ نشیں رہے سبحان اللہ سبحان اللہ !! کیا کلام ہے ۱ بہت خوبصورت!!! خاکی تھے ہم تو خاک سے نسبت نہیں گئی !!! کیا مصرع ہے ! تابش بھائی اس غزل مین شریک کرنے کا بہت...
  7. ظہیراحمدظہیر

    قابل اجمیری کوئے قاتل میں ہم ہمیں بڑھ کے صدا دیتے ہیں۔ قابل اجمیری کی آخری غزل

    لاجواب!!! کیا بات ہے !! کہا جاتا ہے کہ یہ قابل کی آخری غزل ہے۔ حوصلے آگ کو گُلزار بنا دیتے ہیں سبحان اللہ سبحان اللہ !! کیامصرع ہے!!! بہت شکریہ ناصر صاحب یہ غزل پوسٹ کرنے کا !
  8. ظہیراحمدظہیر

    قابل اجمیری حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آگئے۔۔۔۔قابل اجمیری

    کیا خوبصورت غزل ہے !!! جب بھی پڑھئے ہر بار ایک نیا لطف آتا ہے!! اور اعلی شاعری کی علامت بھی یہی ہے ۔ قابل اجمیری میرے پسندیدہ ترین شاعروں میں سے ہیں ۔ دستِ اجل نے انہیں مہلت نہیں دی اور وہ عین جوانی میں رخصت ہوگئے ورنہ یقین تھا کہ وہ اردو کے آسمانِ شعر پر سورج کی طرح چمکتے ۔ اس انتخاب کے لئے...
  9. ظہیراحمدظہیر

    فراق فِراق گورکھپُوری :::::حجابوں میں بھی تُو، نمایاں نمایاں ::::: Firaq Gorakhpuri

    بہت خوب انتخاب ہے !! اس خوبصورت غزل میں شریک کرنے کا بہت بہت شکریہ قبلہ طارق شاہ صاحب ! لپٹ مشکِ گیسو ، تا تار، تا تار دمک لال لب کی ، بدخشاں بدخشاں اس کے پہلے مصرع میں ایک لفظ ٹائپ ہونے سے رہ گیا ہے ۔ میں نے یہ غزل پہلے کہیں نہیں دیکھی لیکن قیاس کہتا ہے کہ پہلا مصرع شاید یوں ہو: لپٹ مشکِ...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    اب کیا بتائیں ! ہمارے زمانے میں تو کیا ترکی اور کیا غیر ترکی ہر "یارِ من" بے زبان ہوا کرتا تھا ۔ ایسا بے زبان کہ "بت" کا لفظ صادق آتا تھا ۔ یہ زبانیں تو اب انٹرنیٹ نے آکر کھولی ہیں ۔ اور ایسی کھولی ہیں کہ ہماری بولتی بند ہوگئی ہے ۔ :) معلوم نہیں احمد بھائی ۔ لیکن جب سے آپ نے یہ سوال پوچھا ہے...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ’سمت‘ شمارہ 32 کا اجراء

    یہ ساری صورتحال دیکھنے کے بعد پھر دل سے دعا نکلتی ہے آپ لوگوں کے لئے جو اس بے غرضی سے اردو کی یہ اہم خدمت انجام دے رہیں ۔ اردو ادب کو ڈیجیٹل دنیا میں متعارف کرانا اور آگے بڑھانا بلاشبہ اس دور کی ضروریات ہیں اور آپ حضرات یہ کام بہت احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں ۔ کاش ہماری صورتحال کچھ ایسی...
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    اگر غزل وزن سے باہر نہ ہو تو کماحقہ داد و تحسین ہمارا ذمہ! :):):)
  13. ظہیراحمدظہیر

    شگفتہ بہن آپ نے نہیں سنا کہ جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے؟! پروپیگنڈے کی جنگ مسلح جنگ سے بھی زیادہ...

    شگفتہ بہن آپ نے نہیں سنا کہ جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے؟! پروپیگنڈے کی جنگ مسلح جنگ سے بھی زیادہ اہم ہوتی ہے ۔ اللہ تعالٰی سب کو اپنی امان میں رکھے ! آمین
  14. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح۔۔۔

    بہتر ہے کہ محفل پر موجود مواد سے استفادہ کریں ۔ محفل کا سرچ انجن آپ کی رہنمائی کرے گا ۔ مختصراً یہ کہ جن الفاظ کو نکالنے سے شعر کے معنی میں کوئی فرق نہین پڑتا انہیں نکال سکیں تو بہتر ہوگا۔ وقت اور بغورمطالعہ کے ساتھ ساتھ آپ انشا اللہ سیکھتے جائیں گے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح۔۔۔

    لیکن مصرع کی زبان سے تو یہ مطلب نہیں نکلتا ۔ اس میں کلیدی لفظ ’’جو‘‘ کی کمی ہے ۔ جب تک اپنے بیان کو مشروط نہین کریں گے تب تک یہ مطلب ادا نہین ہوگا ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    ’سمت‘ شمارہ 32 کا اجراء

    یہ تو واقعی اچھی خبر نہیں ہے ۔ ابنِ انشا نے بہت پہلے ایک بات کہی تھی جو بدقسمتی سے اردو رسالوں کے لئے ہمیشہ ہی ایک آفاقی حقیقت رہی ہے ۔ انہوں نے کچھ اس طرح کی بات کی تھی کہ اردو رسائل کے مسائل وسائل کی کمی کی وجہ سے ہیں ۔ اعجاز بھائی نے جو وجہ اداریے میں بیان کی ہے اس تو مالی وسائل کی کمی کا...
  17. ظہیراحمدظہیر

    ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح

    واہ واہ!! کیا بات ہے راحیل بھائی !!! کیا اعلیٰ غزل ہے!!!! عشق ہے مدرسۂِ زیست کی اکھڑی ہوئی اینٹ ہمہ دانی کی طرح ، ہیچ مدانی کی طرح کمال کا شعر ہے !! واہ واہ واہ!! کیا ہمہ دانی ہے اور کیا ہیچمدانی ہے !!! یہ تو آپ نے ہمارا قصہ بیان کردیا ۔ بھائی یہ خشتِ بے حال و خراب والی بات ہم فقیروں پربھی...
  18. ظہیراحمدظہیر

    افتخار عارف بدشگونی

    کیا خوبصورت نظم ہے !!!!! لاجوب! جب بھی پڑھئے اتنا ہی لطف آتا ہے !!! بیشک افتخار عارف ہمارے عہد کا سب سےبڑا شاعر ہے!!!!
  19. ظہیراحمدظہیر

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    محمداحمد بھائی ، آج پھر پڑھی یہ نظم ! کیا رواں دواں خوبصورت نظم ہے !! بخدا کھوگیا اس نظم میں!! شروع سے آخر تک ساتھ چلتا گیا ! اللہ آپ کا قلم سلامت رکھے !! بہت داد!!
  20. ظہیراحمدظہیر

    مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ!! بہت خوب !! کیا بات ہے!! فرق مٹ تو گئے مابینِ سفید و سیہ اب اور کتنا یہ نیا دور اُجالا دے گا ؟
Top