نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    یہ انداز تو بالکل ہی نیا تھا میرے لیے!
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بھانت بھانت کے اندازِ تعمیر
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مجسمہ سازی کا فن یورپ میں نجانے کتنا قدیم ہے! یورپ کے کلیساؤں کی عمارتیں ان شاہکار مجسموں سے اٹی پڑی ہیں۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بالکل منفرد انداز کی نقش نگاری بھی دیکھنے کو ملی
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سرور گاہ کی دیواروں اور چھت کے دریچے
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوتھک طرزِ تعمیر کے برعکس اس کلیسا کی کھڑکیوں پر کی گئی نقش نگاری پر سادگی کاعنصر غالب تھا۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عمارت کے اندر ایک مرکزی باغیچہ
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کیتھریڈل کی عمارت میں ایک راہداری
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک پتھر پر کچھوے کی شکل کی سنگ تراشی کی گئی تھی۔ نیچے قدیم جرمن زبان میں عبارت موجود تھی، لیکن ناقابلِ فہم تھی۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک زیرِ زمین گزرگاہ
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اندرونی ستون اور در و دیوار
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز رہتے ہوئے یہاں کے کلیسا کے پاس اکثر گزر ہوتا رہتا تھا۔ ایک ہزار سال کی تاریخ اپنے سینے میں سمیٹے یہ کلیسا رومی طرزِ تعمیر کا ایک شاہکار ہے۔ آج سات سال بعد اس شہر کا دوبارہ رخ کیا تو اس بار اندر جانے کا موقع بھی مل گیا۔ کلیسا کے برج اور مینار
Top