نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شکریہ! بہت بہتر۔ یہ معلوم نہ تھا۔ جیسے ہی یہ سگنل نظر آیا تو بیگم کو فورا تصویر اتارنے کا کہا۔ ذہن میں بس یہ تھا: کوئی دیکھے نہ دیکھے عثمان تو دیکھے گا!
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مرکزِ شہر تصویر میں نظر آنے والی یادگار کسی جنگ میں استعمال ہونے والے اسلحے کی باقیات سے تیار کی گئی ہے۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز کے مرکز میں اولڈ ٹاؤن میں چند قدیم عمارتیں
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز کا مشہور اوپرا ہاؤس
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز کا ذکر سنتے ہی ایک ایسی ہستی کا نام ذہن میں گونجنے لگتا ہے، جس نے یورپ کی نشاۃ ثانیہ کے دور میں انتہائی گراں قدر ایجاد سے معلومات کی نشر و اشاعت میں انقلاب برپا کردیا۔ پندرھویں صدی میں یورپ میں پرنٹنگ پریس کے بانی جوہانس گوٹنبرگ کا تعلق مائینز سے تھا۔ شہر کے وسط میں یورپ اور انسانیت کے اس...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پادریوں کے خطبے کی جگہ
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چرچ کی انتہائی سادہ سی عمارت۔ شیشوں پر نقش نگاری بھی دکھائی نہ دی۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سینٹ ایمرمین کا یہ چھوٹا سا چرچ بارہ سو سال ماضی میں لے جاتا ہے۔
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پیدل چلنے والوں کے لیے ٹریفک کا انتہائی دلچسپ سگنل @عثمان
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک عمارت کی دیوار پر بنے ہوئے مجسمے
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شہر کے وسط میں ایک آرائشی حوض پر بنے مجسمے
  12. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    واپڈا سے نہیں، زندہ بکرا فریزر میں بند کرنے کی پاداش میں چھاپہ مارنے کے لیے پولیس کو فون ملائیے۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایڈورڈ کریسگ ایک مشہورِ زمانہ سول انجیئنر تھا جس نے 1864 سے 1896 تک مائینز شہر کی تعمیر میں قابلِ قدر کردار ادا کیا تھا۔ اس کی یاد میں اس کا ایک اعزازی مجسمہ ایک بڑی سڑک کے کنارے نصب ہے۔
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سٹیشن کے قریب ہی بیسویں صدی کےآغاز میں تعمیر ہونے والے ایک پرونسٹنٹ چرچ کی عمارت
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اس بینک کی عمارت جہاں جاتے ساتھ ہی اپنا اکاؤنٹ کھولا تھا۔ چوں کہ جرمن زبان نہیں آتی تھی، میرے ریسرچ گروپ میں ایک جرمن رفیقِ کار، مائیکل، میری مدد کو ہمراہ تھا۔ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، مائیکل سے اچھی گپ شپ ہونے لگی۔ مائیکل اکثر جرمن زبان کی مشکلات میں میرے بہت کام آتا۔ لیکن جس وجہ سے مائیکل...
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ریلوے سٹیشن سے گھر کو جانے والی سڑک
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز کا ریلوے سٹیشن
  18. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پیلے رنگ کی ٹرام جس کو دیکھتے ساتھ ہی ایک اپنائیت کا احساس ہوا
Top